Ticker

Advertisement

Responsive Advertisement

T-20 WC 2021 | 4 Balls par 4 Wickets | Aik aur Naya Record Irish Bowler Curtis Campher ke Naam...!!

 

T-20 WC 2021 | 4 Balls par 4 Wickets | Aik aur Naya Record Irish Bowler Curtis Campher ke Naam...!!





Watch Geo News LiveStream: https://www.youtube.com/watch?v=HrrpR... 4 Balls par Wickets | Aik aur Naya Record Irish Bowler #CurtisCampher ke Naam...!! ملنگا اور راشد خان کے بعد، آئرش بالر بھی چار بالز پر چار وکٹس لینے والے کھلاڑی بن گئے ۔۔ دنیائے کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے ۔۔ لیکن کم ہی ہوتے ہیں جو اپنے خواب کو پورا کر دکھاتے ہیں ، ایسا ہی کیا ہے آئرش بالرکرٹس چیمبر نے جنہوں نے نیدر لینبڈ کی چار وکٹس چا ر بالز پر گرائیں ۔۔ اور ابو ظہبی میں جاری ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں یہ ریکارڈ اپنے نام کیا، دنیائے کرکٹ میں ایسے تین بالرز بھی گزرے ہیں جنہوں نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں چار گیندوں پر چار وکٹیں حاصل کیں ۔۔ دو ہزار انیس کے ٹی ٹوئنٹی میچز میں افغانستان اور آئر لینڈ آمنے سامنے ہوئے ۔۔ انڈیا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں راشد خٓان نے آئیر لینڈ کی چار بالز پر چار وکٹس اڑائیں ، سابق سری لنکن فاسٹ بالر ملنگا ٹی توئنٹی کی تاریخ میں چار گیندوں پر چار وکٹس لینے والے پہلے فاسٹ بالر تھے ۔۔ ملنگا نے نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلتے ہوئے یہ ریکاڑڈ بنایا تھا ،، For More Videos Subscribe - https://www.youtube.com/geonews Visit our Website for More Latest Update - https://www.geo.tv/ #GeoNews #BreakingNews #PakistanNews


Post a Comment

0 Comments